اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دام ظلہ العالی نے جامعتہ الکوثر اسلام آباد میں صوبائی صدر سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں آنے والے سندھ کے نمائندہ وفد کاروان عہد وفا سے ؒخطاب کیا۔
آپ کا تبصرہ